سورة الشعراء - آیت 36

قَالُوا أَرْجِهْ وَأَخَاهُ وَابْعَثْ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے کہا اسے اور اس کے بھائی کو روک لیجیے اور شہروں میں ہر کارے بھجیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَرْجِهْ ۔ ڈھیل دیجئے ۔ یا توقف کیجئے ۔ ارجہ سے امر ہے جسے معنی تاخیروتعویق میں ڈالنے کے ہیں۔