سورة الشعراء - آیت 21
فَفَرَرْتُ مِنكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ فَوَهَبَ لِي رَبِّي حُكْمًا وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُرْسَلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس کے بعد میرے رب نے مجھ کو حکم دیا۔ اور مجھے رسولوں میں شامل فرمالیا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔