سورة الشعراء - آیت 13

وَيَضِيقُ صَدْرِي وَلَا يَنطَلِقُ لِسَانِي فَأَرْسِلْ إِلَىٰ هَارُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میراسینہ گھٹتا ہے اور میری زبان واضح نہیں ہے۔ آپ ہارون کی طرف رسالت بھیجیں۔ (١٣)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغال :۔ لا ینطق یسانی ۔ میری زبان رواں نہیں