سورة الشعراء - آیت 3
لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے نبی شاید آپ اس غم میں اپنی جان کھودیں گے اس لیے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : بَاخِعٌ: ہلاک کرنے والا ۔ غم کی وجہ سے آپ کو ہلاکت میں ڈالنے والا ۔ ع ایھا الباخع الوحد نفسہ