سورة الفرقان - آیت 43

أَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَٰهَهُ هَوَاهُ أَفَأَنتَ تَكُونُ عَلَيْهِ وَكِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” آپ نے اس شخص کے بارے میں غور کیا ہے جس نے اپنی خواہشات کو اپنا خدا بنالیا ہے؟ کیا آپ ایسے شخص کو راہ راست پر لاسکتے ہیں؟

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔