سورة الفرقان - آیت 29
لَّقَدْ أَضَلَّنِي عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ إِذْ جَاءَنِي ۗ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِلْإِنسَانِ خَذُولًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس کے بہکاوے میں آکر میں نے وہ نصیحت نہ مانی جو میرے پاس آئی تھی شیطان انسان کا بڑا ہی بے وفا ہے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: خَذُولًا۔ خذول سے ہے معنی مدد دینا ۔خوار کرنا۔