سورة الفرقان - آیت 22

يَوْمَ يَرَوْنَ الْمَلَائِكَةَ لَا بُشْرَىٰ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُجْرِمِينَ وَيَقُولُونَ حِجْرًا مَّحْجُورًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جس دن فرشتوں کو دیکھیں گے تو وہ مجرموں کے لیے کسی خوشی کا دن نہیں ہوگا۔ چیخ اٹھیں گے کہ خدا کی پناہ۔“ (٢٢)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔