سورة الفرقان - آیت 22

يَوْمَ يَرَوْنَ الْمَلَائِكَةَ لَا بُشْرَىٰ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُجْرِمِينَ وَيَقُولُونَ حِجْرًا مَّحْجُورًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جس دن فرشتوں کو دیکھیں گے تو وہ مجرموں کے لیے کسی خوشی کا دن نہیں ہوگا۔ چیخ اٹھیں گے کہ خدا کی پناہ۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: حِجْرًا مَحْجُورًا: ان مصادر میں سے جس کا فعل مذکور نہیں ہوتا اور جو منصوب ہوتے ہیں ۔ جیسے معاذ اللہ اور مَحْجُورًا تاکید کے لئے ہے ۔