سورة النور - آیت 6

وَالَّذِينَ يَرْمُونَ أَزْوَاجَهُمْ وَلَمْ يَكُن لَّهُمْ شُهَدَاءُ إِلَّا أَنفُسُهُمْ فَشَهَادَةُ أَحَدِهِمْ أَرْبَعُ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ ۙ إِنَّهُ لَمِنَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور جو لوگ اپنی بیویوں پر الزام لگائیں اور ان کے پاس ان کے سوادوسرے گواہ نہ ہوں۔ ان میں سے وہ شخص چاربار اللہ کی قسم کھاکر شہادت دے کہ وہ سچاہے۔ (٦)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔