سورة المؤمنون - آیت 113
قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ فَاسْأَلِ الْعَادِّينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ کہیں گے ایک دن یادن کا کچھ حصہ۔ اے اللہ آپ گنتی کرنے والوں سے پوچھ لیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔