سورة المؤمنون - آیت 100

لَعَلِّي أَعْمَلُ صَالِحًا فِيمَا تَرَكْتُ ۚ كَلَّا ۚ إِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَائِلُهَا ۖ وَمِن وَرَائِهِم بَرْزَخٌ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

امید ہے اب میں نیک عمل کروں گا۔ ہرگز نہیں یہ تو بس ایک بات ہے جو وہ کہہ رہا ہے۔ اب ان کے پیچھے ایک برزخ حائل ہے قیامت کے دن تک

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: بَرْزَخٌ: حائل ہونے والی چیز حجاب درماینا ، عالم قبر مرنے سے قیامت تک کا زمانہ ۔