سورة المؤمنون - آیت 90
بَلْ أَتَيْنَاهُم بِالْحَقِّ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو بات حق ہے وہ ہم ان کے سامنے لے آئے ہیں اور کوئی شک نہیں کہ یہ لوگ جھوٹے ہیں۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔