سورة المؤمنون - آیت 74
وَإِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنَاكِبُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ راہ راست سے ہٹ کر چلنا چاہتے ہیں۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَنَاكِبُونَ: ناکب کی جمع ہے ، نکب عن الطرق کے معنی ہوتے ہیں ، راستے سے ہٹ گیا ۔