سورة المؤمنون - آیت 41
فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ بِالْحَقِّ فَجَعَلْنَاهُمْ غُثَاءً ۚ فَبُعْدًا لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آخرکار ٹھیک حق کے مطابق بہت بڑے دھماکے نے انہیں آلیا۔ اور ہم نے ان کو خس وخاشاک بنا دیا۔ ظالموں کے لیے دوری ہے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَبُعْدًا: لعنت اللہ کی رحمت سے دوری ۔