سورة المؤمنون - آیت 30

إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ وَإِن كُنَّا لَمُبْتَلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس واقعہ میں بڑی نشانیاں ہیں اور ہم آزمانے والے ہیں۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔