سورة المؤمنون - آیت 3

وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور وہ لوگ فضولیات سے دور رہتے ہیں۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مُعْرِضُونَ: اجتناب کرنے والے اور منہ پھیرنے والے ۔