سورة الحج - آیت 53

لِّيَجْعَلَ مَا يُلْقِي الشَّيْطَانُ فِتْنَةً لِّلَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ وَالْقَاسِيَةِ قُلُوبُهُمْ ۗ وَإِنَّ الظَّالِمِينَ لَفِي شِقَاقٍ بَعِيدٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” تاکہ شیطان کی ڈالی ہوئی خرابی کو ان لوگوں کے لیے فتنہ بنا دے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور جن کے دل سخت ہیں حقیقت یہ ہے کہ ظالم لوگ عناد میں بہت دور نکل گئے ہیں۔“ (٥٣)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔