سورة الحج - آیت 1
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ ۚ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” لوگو ! اپنے رب سے ڈرو حقیقت یہ ہے کہ قیامت کا زلزلہ بڑا ہولناک ہے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ: قیامت کا زلزلہ ۔