سورة الأنبياء - آیت 48

وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَىٰ وَهَارُونَ الْفُرْقَانَ وَضِيَاءً وَذِكْرًا لِّلْمُتَّقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” پہلے ہم متقی لوگوں کی راہنمائی کے لیے موسیٰ اور ہارون کو فرقان اور روشنی اور ذکر عطا کرچکے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔