سورة الأنبياء - آیت 46

وَلَئِن مَّسَّتْهُمْ نَفْحَةٌ مِّنْ عَذَابِ رَبِّكَ لَيَقُولُنَّ يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اگر آپ کے رب کا معمولی سا عذاب انہیں آلے تو چیخ اٹھیں کہ ہائے ہم پر افسوس بے شک ہم ہی ظالم تھے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نَفْحَةٌ: تھوڑا سا حصہ ۔