سورة طه - آیت 119

وَأَنَّكَ لَا تَظْمَأُ فِيهَا وَلَا تَضْحَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نہ تمہیں پیاس اور دھوپ ستائے گی۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: لَا تَظْمَأُ: ظما ، پیاس کو کہتے ہیں یہاں مراد پیاس کی تلخی اور ناگواری ہے مطلقا اشتہا مقصود نہیں ۔