سورة طه - آیت 107
لَّا تَرَىٰ فِيهَا عِوَجًا وَلَا أَمْتًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس میں تم کوئی اونچ نیچ نہ دیکھ پاؤ گے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَمْتًا: بلندی ۔