سورة طه - آیت 106

فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور زمین کو چٹیل میدان بنا دے گا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : قَاعًا صَفْصَفًا: صاف اور ہموار میدان ۔