سورة طه - آیت 100
مَّنْ أَعْرَضَ عَنْهُ فَإِنَّهُ يَحْمِلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وِزْرًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو کوئی اس سے منہ موڑے گا۔ وہ قیامت کے دن بھاری بوجھ اٹھائے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔