سورة طه - آیت 95
قَالَ فَمَا خَطْبُكَ يَا سَامِرِيُّ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” موسیٰ نے کہا اور سامری تیرا کیا معاملہ ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَمَا خَطْبُكَ: خطب بمعنی حالت یہاں مقصود یہ ہے کہ تمہارا عذر کیا ہے ۔