سورة طه - آیت 91

قَالُوا لَن نَّبْرَحَ عَلَيْهِ عَاكِفِينَ حَتَّىٰ يَرْجِعَ إِلَيْنَا مُوسَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

مگر انہوں نے اس سے کہہ دیا کہ ہم تو اسی کی پرستش کرتے رہیں گے جب تک کہ موسیٰ ہمارے ہاں واپس نہ آجائے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : لَنْ نَبْرَحَ: مابرح اور ماذال ایک ہی قبیل سے ہیں ۔