سورة طه - آیت 67

فَأَوْجَسَ فِي نَفْسِهِ خِيفَةً مُّوسَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور موسیٰ اپنے دل میں ڈر گئے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : فَأَوْجَسَ: وجس کے معنی میں ہیں ، کچھ کہنے کے ہیں، یہاں مقصود دل میں ہے ۔