سورة طه - آیت 43
اذْهَبَا إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
دونوں فرعون کے پاس جاؤ کیونکہ وہ سرکش ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : طَغَى: سرکش ہوگیا حدود فطرت سے آگے بڑھ گیا ۔