سورة طه - آیت 28

يَفْقَهُوا قَوْلِي

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں۔“ (٢٨)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔