سورة طه - آیت 27

وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ (٢٧)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔