سورة مريم - آیت 51
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مُوسَىٰ ۚ إِنَّهُ كَانَ مُخْلَصًا وَكَانَ رَسُولًا نَّبِيًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس کتاب سے تذکرہ کیجیے موسیٰ کا وہ ایک مخلص شخص اور رسول نبی تھا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مُخْلَصًا: خالص کرلیا گیا ، خالص کیا ہوا ، برگزیدہ۔