سورة الكهف - آیت 66
قَالَ لَهُ مُوسَىٰ هَلْ أَتَّبِعُكَ عَلَىٰ أَن تُعَلِّمَنِ مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”موسیٰ نے اس سے کہا کیا میں تیری پیروی کرسکتا ہوں، اس پر کہ تجھے جو کچھ سکھایا گیا ہے اس میں سے کچھ بھلائی مجھے سکھادے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: رُشْدًا: ہر خیر کی بات :