سورة الكهف - آیت 44

هُنَالِكَ الْوَلَايَةُ لِلَّهِ الْحَقِّ ۚ هُوَ خَيْرٌ ثَوَابًا وَخَيْرٌ عُقْبًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”ہر طرح کی مدد اللہ سچے کے اختیار میں ہے، وہ ثواب دینے میں بہتر اور انجام کی رو سے زیادہ اچھا ہے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: عُقْبًا: انجام ، عاقبت ۔