سورة الكهف - آیت 20
إِنَّهُمْ إِن يَظْهَرُوا عَلَيْكُمْ يَرْجُمُوكُمْ أَوْ يُعِيدُوكُمْ فِي مِلَّتِهِمْ وَلَن تُفْلِحُوا إِذًا أَبَدًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”بے شک اگر وہ تم پر قابو پالیں تو تمھیں سنگسار کردیں گے یا تمھیں دوبارہ اپنے دین میں پھر لیں گے تب تم کبھی فلاح نہیں پاؤ گے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔