سورة البقرة - آیت 209
فَإِن زَلَلْتُم مِّن بَعْدِ مَا جَاءَتْكُمُ الْبَيِّنَاتُ فَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر اگر تم واضح دلائل آجانے کے باوجود بھی پھسل جاؤ تو جان لو کہ اللہ تعالیٰ غالب، حکمت والا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : زَلَلْتُمْ: مصدر ذلۃ ، پھسلنا ، پاؤں کا رپٹ جانا ۔