سورة الإسراء - آیت 90

وَقَالُوا لَن نُّؤْمِنَ لَكَ حَتَّىٰ تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْأَرْضِ يَنبُوعًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور انھوں نے کہا ہم تجھ پر ہر گز ایمان نہیں لائیں گے یہاں تک کہ تو ہمارے لیے زمین سے چشمہ جاری کرے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: يَنْبُوعًا: وہ چشمہ جو ابل رہا ہو ، بڑا چشمہ ۔