سورة الإسراء - آیت 79
وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَىٰ أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور رات کے کچھ حصے میں آپ تہجد پڑھیں اس حال میں کہ آپ کے لیے زائد ہے۔ قریب ہے کہ آپ کا رب آپ کو مقام محمود پر کھڑا کرے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : نَافِلَةً لَكَ: یعنی زیادت وبرکت۔