سورة الإسراء - آیت 56
قُلِ ادْعُوا الَّذِينَ زَعَمْتُم مِّن دُونِهِ فَلَا يَمْلِكُونَ كَشْفَ الضُّرِّ عَنكُمْ وَلَا تَحْوِيلًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” فرمادیجیے! بلاؤ ان کو جنھیں تم نے اللہ کے سوا گمان کر رکھا ہے پس وہ نہ تم سے تکلیف دور کرنے کا اختیار رکھتے ہیں اور نہ اسے بدلنے کا۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : تَحْوِيلًا: تبدیلی ، پھیرنا ، ہٹانا ۔