سورة النحل - آیت 58

وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُم بِالْأُنثَىٰ ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًّا وَهُوَ كَظِيمٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”اور جب ان میں سے کسی کو بیٹی کی خوشخبری دی جاتی ہے تو اس کا منہ کالا ہوجاتا ہے اور وہ پریشان ہوجاتا ہے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: كَظِيمٌ: یعنی جس کا دل غصے اور غم سے معمور ہے ۔