سورة النحل - آیت 38
وَأَقْسَمُوا بِاللَّهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ ۙ لَا يَبْعَثُ اللَّهُ مَن يَمُوتُ ۚ بَلَىٰ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” انھوں نے اللہ کی پختہ قسمیں اٹھائیں کہ جو مر گیا اللہ اسے نہیں اٹھائے گا۔ کیوں نہیں ! اللہ کا سچاوعدہ ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔