سورة النحل - آیت 25
لِيَحْمِلُوا أَوْزَارَهُمْ كَامِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۙ وَمِنْ أَوْزَارِ الَّذِينَ يُضِلُّونَهُم بِغَيْرِ عِلْمٍ ۗ أَلَا سَاءَ مَا يَزِرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” تا کہ وہ قیامت کے دن اپنا بوجھ اٹھائیں اور ان کے بھی بوجھ جنہیں وہ علم کے بغیر گمراہ کرتے رہے۔ خبردار ! برا ہے جو بوجھ وہ اٹھا رہے ہیں۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَوْزَارَهُمْ: اوزار ، وزرکی جمع ہے ، بمعنے بارگراں وبمنعی گناہ ۔