سورة النحل - آیت 5
وَالْأَنْعَامَ خَلَقَهَا ۗ لَكُمْ فِيهَا دِفْءٌ وَمَنَافِعُ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور چوپایوں کو اس نے پیدا کیا، تمہارے لیے ان میں گرمی حاصل کرنے کا سامان اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور انہی سے تم کھاتے ہو۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: دِفْءٌ: حرارت گرمی ۔