سورة الحجر - آیت 82
وَكَانُوا يَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا آمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” وہ پہا ڑوں میں مکان ترا شتے تھے اور بے خوف تھے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔