سورة الحجر - آیت 79

فَانتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُّبِينٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”ہم نے ان سے انتقام لیا اور بے شک وہ دونوں یقیناً کھلے راستے پر موجود ہیں۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : لَبِإِمَامٍ: راستہ ۔ طریق ۔