سورة الحجر - آیت 78

وَإِن كَانَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ لَظَالِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور بے شک ایکہ والے ظالم تھے۔“ (٧٨) ”

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

(ف ٢) اصحاب ایکہ سے مراد حضرت شعیب (علیہ السلام) کی قوم ہے جو جنگلوں میں آباد تھی ، ان کا اصل مسکن مدین تھا ۔