سورة الحجر - آیت 72

لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” آپ کی عمر کی قسم ! بے شک وہ اپنی بد مستی میں سرمست تھے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔