سورة الحجر - آیت 51

وَنَبِّئْهُمْ عَن ضَيْفِ إِبْرَاهِيمَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور انہیں ابراہیم کے مہمانوں کے بارے میں بتائیں۔“ (٥١) ”

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔