سورة الحجر - آیت 48
لَا يَمَسُّهُمْ فِيهَا نَصَبٌ وَمَا هُم مِّنْهَا بِمُخْرَجِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”اس میں انہیں نہ کوئی تھکاوٹ ہوگی اور نہ وہ اس سے نکالے جائیں گے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَصَبٌ: تکان ، تھکن ، تکدر باتکلیف