سورة الحجر - آیت 46

ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ آمِنِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”ان کو کہا جائے گا ” سلامتی کے ساتھ اور بے خوف ہو کر ان میں داخل ہوجاؤ۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔