سورة الحجر - آیت 36

قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اس نے کہا اے میرے رب ! پھر اس دن تک مہلت دے جب لوگ اٹھائے جائیں گے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔